مغرب کی نماز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) پانچ و فرض نمازوں میں سے غروب آفتاب کے بعد پڑھی جانے والی نماز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) پانچ و فرض نمازوں میں سے غروب آفتاب کے بعد پڑھی جانے والی نماز۔